گزشتہ 30 سالوں سے زیر التواء روالپنڈی رنگ روڈ موجود حکومت نے دوسالوں کی دن رات مسلسل جہدوجہد سے لینڈ ایکوزیشن روٹ انٹرچینجز مختلف زون کے ساتھ لینڈ ایکوزیشن سمیت تمام رکاوٹیں ختم کر کے باقاعدہ تعمیر کےلئیے گیم چینجر راولپنڈی رنگ روڈ کی پبلک پرائیویٹ شراکت داری کے تحت تعمیر کیلئے اشتہار قومی و بین الاقوامی اخبارات میں آج شائع کر دیا منصوبہ کی ابتدائی لاگت کا تخمینہ 38 سے 40ارب روپے ہے۔ 2 سالوں میں مکمل کی جائے گی پہلا فیز روات تا مورت M2موٹروے دوسرا فیز M2 موٹروےتا حکلہ ڈی آئی خان سی پیک روٹ اور تیسرا سنگ جانی تک اس سے آگے اسلام آباد کے حصے میں سی ڈی اے اگلے سےماہی بجٹ میں فنڈز کا اجراء کرے گی
NESPAK OFFICIALLY ANNOUNCED ABOUT PROJECT
NESPAK officially announced on his own website about Rudn Enclave Project. That NESPAK is engaged with RMRSCO (Private) Limited for providing services of Development of Rund Enclave in Rawalpindi. Here is the link of official website: